
اسرائیل میں آباد ہونے والوں کی نسبت واپس جانے والے زیادہ
جمعرات-2-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گذشتہ سال اسرائیل چھوڑ کر جانے والے اسرائیلیوں کی تعداد 82,700 ہو گئی۔ دوسری طرف قابض”اسرائیل” میں نئے آنے والے تارکین وطن کی تعداد 32,800 تک پہنچ […]