جمعه 07/فوریه/2025

یہودی آباد کاروں کے دھاوے

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین  قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ درجنوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔  یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر بھی موجود تھے جنہوں نے انتہا پسند یہودیوں کو مذہبی رسومات […]

مسجد اقصیٰ پر یہودی دھاووں کا مقابلہ کیا جائے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما ہارون ناصر الدین نے مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے کے تمام علاقوں میں آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔ ناصرالدین نے بدھ کے روز پریس بیانات میں کہا کہ "نام نہاد ‘حنوکاہ تہوار’ کے موقع […]