غزہ کے بچوں کو ضروریات کی فراہمی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے: یونیسیف
جمعرات-9-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کے لیے امداد اور سامان کی فراہمی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ تنظیم نے ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں نوزائیدہ اور طبی حالات میں مبتلا افراد خاص طور پر خطرے […]