جمعه 07/فوریه/2025

یورپی یونین

یورپی یونین کا ’انروا‘ پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت کی، سرگرمیوں کی فوری اجازت دینے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین نے اسرائیل کی غاصب حکومت کی طرف سے خطے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) کی سرگرمیوں پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی ادارے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ فوری اور ہنگامی […]

یورپی یونین کی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی پر خاموشی نقل مکانی کی حمایت کے مترادف

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کایا کالس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنے کی تجویز پر کسی بھی "عوامی” تنقید سے گریز کیا۔ کالس نے اس کے بجائے دو ریاستی حل کی حمایت کی طرف اشارہ کیا، […]

یورپی یونین کا غزہ کے لیے 120 ملین یورو کی امداد کا اعلان

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین نے جمعرات کو غزہ کی پٹی کی مدد کے لیے 120 ملین یورو مالیت کے ایک نئے انسانی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ یونین کی جانب سے یہ اعلان غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر […]

’فرانس نیتن یاھو کو جنگی جرائم کے مقدمات میں بچانے سے باز رہے’

البانیز

ہم غزہ میں انسانی تباہی کے المیے کو روکنے میں ناکام ہوچکے: جوزپ بوریل

یورپی یونین کا اجلاس

یورپی یونین کے ممالک عالمی فوج داری عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کرائیں: بوریل

جوزپ بوریل

یورپی یونین میں فلسطینیوں کے حامی جوزپ بوریل عہدے سے سبکدوش

جوزف بوریل

اسرائیل کے بارے میں یورپی نقطہ نظر ناکامی پر مبنی ہے،جنگ روکنا ضروری:بوریل

بوریل

یہودی بستیوں کی مصنوعات پرپابندی کے فیصلے کونظرانداز کیا گیا

ایک لیک شدہ قانونی میمورنڈم میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپی یونین نے بین الاقوامی عدالت انصاف کےاس فیصلے کو نظرانداز کیا جس میں تمام ممالک سے فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی ریاست کی فلسطینی علاقوں میں قائم غیرقانونی یہودی بستیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

یورپی یونین کا میڈیا اورمبصرین کو شمالی غزہ تک رسائی دینے کا مطالبہ

یوروپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار جوزپ بوریل نے بین الاقوامی مبصرین اور میڈیا کو شمالی غزہ تک پہنچنے کےلیے رسائی کی اجازت دین کا مطالبہ کیا تاکہ وہاں کی صورتحال کو دنیا کے سامنے لایا جا سکے۔ انہوں نے شمالی غزہ کی صورت حال کو خوفناک قرار دیا۔