یمنی انصار اللہ کا ’حدیدہ‘ کے ساحل پر برطانوی جہاز پر حملہ
جمعہ-22-نومبر-2024
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نےبتایا ہےکہ یمن میں حدیدہ کے ساحل کے شمال مغرب میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حکام اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اتھارٹی نے ایک مختصر بیان […]