سه شنبه 11/فوریه/2025

یرغمال اسرائیلی فوجی

یحییٰ السنوار کی یرغمالیوں سے ملاقات، قیدیوں کو اطمینان کی یقین دہانی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ یحییٰ السنوار نے گذشتہ چند دنوں کے دوران ان کے تنظیم کے ہاں یرغمال بنائے گئے کئی اسرائیلیوں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔

اسرائیل غیرملکیوں کی رہائی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے منگل کو کہا ہے کہ ان کی جماعت کئی روز قبل غزہ میں غیر ملکی شہریت والے 12 قیدیوں کو رہا کرنے والی تھی لیکن اسرائیل نے اس میں رکاوٹ ڈالی۔

مسلح گروپ نے اسرائیلی خاتون کو عراق میں یرغمال بنا رکھا: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ ایک مسلح شیعہ گروپ نے ایک اسرائیلی روسی شہری خاتون کو عراق میں قید کر رکھا ہے۔ خاتون زندہ ہے اور اسرائیل عراق کو اس کی حفاظت کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔

غزہ میں یرغمال اسرائیلی فوج کے قتل کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ارون شاؤل کے اہل خانہ نے ملٹری پراسیکیوٹر کو ایک درخواست دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شاؤل کی موت سے متعلق اعلان کی دوبارہ تحقیقات کرے اور یہ بتائے کہ آیا ان کا بیٹا زندہ ہے یا نہیں۔

یرغمال صہیونی فوجیوں کی رہائی کا معاملہ اسرائیلی کابینہ میں زیر بحث

اسرائیلی کابینہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 2014ء کے موسم گرما میں مسلط کی گئی جنگ کے دوران مجاھدین کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اپنے فوجیوں کی بازیابی کا معاملہ ایک بار پھر زیربحث لاتے ہوئے یہودی فوجیوں کی رہائی کی کوششیں شروع کی ہیں۔

فلسطین میں یرغمال اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی کوششوں میں پیش رفت

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے تاہم اس پیش رفت کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔