جمعه 21/مارس/2025

یحییٰ السریع

غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یمن کا ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل سے حملہ

بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین یمن سے راکٹ داغے جانے کے بعد جمعرات کی شام بیت المقدس اور تل ابیب کے بڑے علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بج گئے۔ اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ کیاکہ "یمن سے اسرائیل کی طرف ایک میزائل داغا گیا۔فضائی حملے کے سائرن منٹوں تک بجتے رہے‘‘۔ انہوں نے […]

یمن کی مزاحمتی فورسز کی بن گوریون ہوائی اڈے اور القدس میں پاور اسٹیشن پر بمباری

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے آج منگل کو اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے قابض صہیونی حکام کے خلاف دو فوجی آپریشن کیے۔ پہلا بن گوریون ہوائی اڈے کے خلاف اور دوسرا مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں پاور اسٹیشن کے خلاف […]

ہم نے ایف 18 طیارہ مار گرایا، یمن پر امریکی برطانوی حملے ناکام:انصاراللہ

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ  نے ایک امریکی F-18 طیارہ مار گرانے اور یمن پر امریکی برطانوی حملے کو ناکام بنانے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ "انصار اللہ” سے وابستہ یمنی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج نے […]

تل ابیب میں اسرائیلی فوجی ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے:یمنی فورسز

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا میں ایک اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے اسے کامیابی سے نشانہ بنایا۔ قابض صہیونی فوج کا اسرائیلی فضائی دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا۔ مسلح افواج نے ایک بیان میں وضاحت […]