پنج شنبه 13/فوریه/2025

یاسر عرفات

فلسطینی جدو جہد کی علامت ’کوفیہ‘ غاصب صہیونیوں کے لیے خوف کا نشان کیسے بنا؟

فلسطینی جدو جہد کی علامت کوفیہ

یاسر عرفات کی اٹھارہویں برسی کے موقع پر حماس کا بیان

فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے قتل کی اٹھارہویں برسی کے موقع پر حماس نے پریس ریلیز میں زور دیا کہ ان کا قتل فلسطینیوں کا قومی مسئلہ ہے۔

بسام ابو شریف کا فلسطینی اتھارٹی پر انتقامی کارروائی کا الزام

سابق فلسطینی رہ نما یاسر عرفات مرحوم کے خصوصی مشیر بسام ابو شریف نے ہفتے کے روز قدس پریس کو بتایا کہ اسرائیلی موساد کے ہاتھوں مجھ پر پہلے قاتلانہ حملے کی پچاسویں برسی پر اتھارٹی نے مجھے پاسپورٹ کی تجدید سے روک کر مجھے جبری ریٹائر کردیا اور میرے مالی واجبات کی ادائیگی بھی روک دی ہے۔

یاسر عرفات کے اعلان آزادی کے 33 سال، فلسطینیوں کو منزل نہ مل سکی

کل پیر15 نومبر کو مرحوم فلسطینی صدر یاسر عرفات کے " خطاب آزادی " کے اعلان کی 33 برس مکمل ہوگئے۔

یاسرعرفات کی برسی پر فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد،46 زخمی

مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی ویں برسی کے موقعے پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رام اللہ البیرہ میں نکالی جانے والی ایک ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 46 فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

یاسر عرفات کو 1982ء میں شہید کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے سنہ 1982ء بیروت کے ایک اسٹیڈیم میں بم حملے میں یاسرعرفات کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم بعد میں اس منصوبے کو ملتوی کر دیا گیا۔

یاسرعرفات کے مشیر کی وفات پر حماس قیادت کی صدر عباس سے تعزیت

سابق فلسطینی رہ نما یاسر عرفات مرحوم کے مشیر احمد عبدالرحمان کی وفات پر اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی مرکزی قیادت کی طرف سے صدر محمود عباس سے تعزیزت اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

یاسرعرفات کے قاتلوں کیوں بے نقاب نہ کیا جا سکا

سوموار 11 نومبر سنہ 2019ء کو فلسطینی لیڈر یاسر عرفات (ابو عمار) کی وفات کی 15 ویں سالگرہ منائی جاتی ہے۔ یاسر عرفات ایک پراسرار اس بیماری سے فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ایک اسپتال میں فوت ہوگئے تھے۔ماہرین نے ان کی وفات کے بعد تحقیقات کی اور اس نتیجے پر پہنچے کے انہیں ایک مہلک زہر دی گئی تھی۔

’اوسلو سمجھوتا‘ تاریخ کا گھناؤنا جُرم!

آج سے 25 سال پیشتر امریکا اور صہیونی قوتوں نے فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کو آزاد فلسطینی ریاست کے سہانے خواب دکھا کر ایک ایسے سمجھوتے پر مجبور کیا جو فلسطین کی تاریخ میں ایک ’گھناؤنا جرم‘ بن کرسامنے آیا۔

فلسطین کی ’خاتون آہن‘ یاسرعرفات کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں!

قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کے مطابق سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات مرحوم کی ہمشیرہ اور فلسطینیوں میں ’انقلابی خاتون‘ کے لقب سے مشہور خدیجہ عرفات انتقال کرگئیں۔=