یہودی آباد کاروں کی گنبد یوسف پر اسرائیلی قبضے کی مہم شروعجمعرات-7-جولائی-2022یہودی آباد کاروں کے مغربی کنارے میں لیڈر کی کوشش کے نتیجے میں اسرائیلی قابض اتھارٹی گنبد یوسف پر اقتدار اعلی کو مسلط کر دے گی۔ یہ انکشاف عبرانی میڈیا نے کیا ہے۔