
صہیونی حکام نے فلسطینی بچوں سے 85 ہزار شیکل بٹور لیے
پیر-6-اگست-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے نام نہاد جرمانوں کی آڑ میں فلسطینی بچوں سے 85 ہزار شیکل کی رقم بٹور لی۔
پیر-6-اگست-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے نام نہاد جرمانوں کی آڑ میں فلسطینی بچوں سے 85 ہزار شیکل کی رقم بٹور لی۔
پیر-6-اگست-2018
جولائی کے مہینے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 85 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر عقوبت خانوں میں ڈالا گیا۔
جمعرات-2-اگست-2018
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت ایل میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہات میں جمعرات کے روز قابض اسرائیلی فوج کی گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں میں نو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
منگل-24-جولائی-2018
گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو نہایت بے رحمی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔ فلسطینیوں کو ان کے اہل خانہ کے سامنے مارا پیٹا جاتا اور انہیں زدو کوب کیاجاتا ہے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے فوجی دستاویزات چوری کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔
ہفتہ-14-جولائی-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق صہیونی جلادوں کی جانب سے فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد کے مختلف حربوں کے استعمال کا سلسلہ جاری رہے۔
جمعرات-12-جولائی-2018
قابض صہیونی فوج نے آج بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر لوٹ مار کی مہم کے دوران شہریوں کو بڑی مقدار میں نقدی اور زیورات سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-10-جولائی-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018ء کی پہلی ششماہی کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تین ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیاْ۔
اتوار-8-جولائی-2018
قابض صہیونی پولیس نے مشرقی بیت المقدس سے ایک فلسطینی لڑکے کو محض اس لیے حراست میں لے لیا کہ اس کی جیب سے ایک چاقو برآمد کیا گیا تھا۔