
بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
ہفتہ-22-ستمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے دو ماہ قبل کے ایک واقعے کی آڑ میں 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-22-ستمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے دو ماہ قبل کے ایک واقعے کی آڑ میں 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-11-ستمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 85 فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا۔ ان تمام فلسطینیوں کی گرفتاری سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے کی آڑ میں عمل میں لائی گئی۔
جمعہ-31-اگست-2018
قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
بدھ-29-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 8 فلسطینیوں ک حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیا ہے۔
جمعہ-17-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون کی اہلیہ نسرین دویات ام مجاھد کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-16-اگست-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2018ء کے دوران صہیونی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں 69 بچوں اور 9 خواتین سمیت 520 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
بدھ-15-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 28 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
جمعہ-10-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں کم سے کم 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔
پیر-6-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک صحافی اور ایک سابق اسیر سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات منتقل کردیا گیا ہے۔
پیر-6-اگست-2018
اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی عہدیدار کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران اس کا بیٹا حراست میں لے لیا۔