دوشنبه 12/می/2025

گرفتاریاں

اسرائیلی فوج کا حماس کے خلاف وحشیانہ کریک‌ ڈائون، 40 کارکن گرفتار

قابض صہیونی فوج نے آج جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کے مختلف علاقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے خلاف کریک‌ ڈائون کے دوران جماعت کے اہم رہ نمائوں سمیت 40 کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک‌ ڈائون، 46 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں‌ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون کے دوران اہم رہ نمائوں سمیت 46 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینی صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار

فلسطین میں ایک ریسرچ مرکز کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 6 دسمبر 2017ء کو امریکا کی طرف سے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ چھاپہ مار کارروائیاں، 14 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مزید 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

نومبر: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں اور خواتین سمیت 295 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےاور القدس میں اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈائون کارروائیوں‌میں ایک ماہ کے دوران تین سو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم میں 17 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں کریک ڈائون، 16 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج کے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی اور جنوبی شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 16 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی فوج کا رات کے اوقات میں‌ کریک ڈائون، جنگی جُرم: نائف الرجوب

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات کے اوقات میں وحشیانہ کریک ڈائون کی فلسطینی سیاسی حلقوں‌کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک‌ ڈائون، 32 فلسطینی گرفتار کر لیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں سوموار کے روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 32 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے دوبچے گرفتار کر لیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔