دوشنبه 12/می/2025

گرفتاریاں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد سے دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد سے دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے جزیرہ نقب سے ایک ہی خاندان کے8 فلسطینی گرفتار کر لیے

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی خاندان کے 8 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون، 18 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے آج منگل کو گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

گرفتاری کےوقت صہیونی جلادوں کا تشدد، فلسطینی زخموں سے چور!

اسرائیلی فوج کے وحشی جلادوں نے زیرحراست فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون،22 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج سوموار کو اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 22 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

قابض صہیونی فوج کا کریک ڈائون، شہید کی والدہ سمیت 25 افراد گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں منگل کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

گرفتاری کے وقت 15 صہیونی فوجیوں‌کا فلسطینی نوجوان پر ہولناک تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے وقت اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

جنوری کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 67 بچوں سمیت 380 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوری 2019ء کے دوران فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا۔ جنوری 2019ء کے پہلے مہینے میں صہیونی فوج نے پانچ خواتین اور 67 بچوں سمیت 380 فلسطینیوں‌کو حراست میں‌ لیا۔

زخمی فلسطینی کو صہیونی حکام نے سفاکانہ تشدد کا نشانہ بنایا

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے بتایا ہےکہ صہیونی فوج نے 33 سالہ فلسطینی عاصم البرغوثی کو گرفتاری کے وقت گولیاں مار کر زخمی کرنے کے بعد مزید وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

اسرائیلی فوج کا گرفتار فلسطینی سے بم برآمد کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے میں الجلمہ چوکی سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضےسے بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔