
قابض اسرائیلی فوج کے غرب اردن میںچھاپے، 19 فلسطینی گرفتار
جمعرات-11-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے آج جمعرات کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعرات-11-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے آج جمعرات کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
منگل-9-اپریل-2019
صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے گذشتہ روز رام اللہ کے شمال میں جبیہ گاوں پر ہلہ بول دیا اور مقامی رہائشیوں پر پل پڑے جس کے دوران ایک فلسطینی کے سر میں چوٹیں آئیں۔
پیر-8-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج منگل کے روز اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون کے دوران 21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پیر-8-اپریل-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے فلسطینی طالب علم رہ نما کے مجرمانہ اغواء کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-6-اپریل-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 6 فلسطینی اغوا کر لیے۔
بدھ-3-اپریل-2019
مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران گیارہ فلسطینی اغوا کر لئے گئے۔
منگل-2-اپریل-2019
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ گیارہ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اغوا کیا گیا جو اسرائیل اور اسکے شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں شمولیت کا ارادہ رکھتے تھے۔
بدھ-27-مارچ-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج بدھ کے روز چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-25-مارچ-2019
قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں مختلف کاروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
جمعہ-22-مارچ-2019
قابض اسرائیلی پولیس نے یروشیلم کے پرانے شہر سے ایک فلسطینی بچے کو جسمانی تشدد کے بعد گرفتار کر لیا۔