چهارشنبه 14/می/2025

گرفتاریاں

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبطوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 15 فلسطینی گرفتار، فیکٹری سیل

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں لوہے کے آلات تیار کرنے والی ایک فیکٹری پر دھاوا بول کر اس کی مشینری قبضے میں لے لی۔

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں چوکی سے سکول ٹیچر کو اغؤا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں عناتا قصبے کے قریب قائم عارضی چوکی سے فلسطینی نوجوان کو اغؤا کرلیا۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم، 26 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے کل سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 26 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ محروسین میں سابق اسیران، بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد سے ایک فلسطینی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے سے سات فلسطینی شہری اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران سات فلسطینی شہری اغؤا کر لیے۔

مغربی کنارے سے بچوں سمیت چھ فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں کاروائیوں کے دوران تین بچوں سمیت چھ فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔

جنین اور رام اللہ سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 11 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں رام اللہ اور جنین میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، مزید متعدد فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک‌ ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے اور اتوار کے ایام میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 20 فلسطینیوں‌کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے کریک ڈائون میں 13 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔