
اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے چار فلسطینی بچے حراست میں لےلیے
جمعہ-20-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ اور الثوری کالونی میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-20-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ اور الثوری کالونی میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-16-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی شام الخلیل کے جنوب میں فلسطینی بچے اور جنوبی نابلس کی فوجی چوکی سے خاتون کو اغؤا کر لیا۔
جمعہ-13-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا۔
جمعرات-12-مارچ-2020
اسرائیلی پولیس افسر نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے اور العیسویہ ضلعے کے رہائشی اسیر یزن عبید کی ماں اور بہن کو مقدس شہر میں صلاح الدین گلی میں گاڑی کو روکنے کے بعد انہیں اغوا کر لیا۔
جمعرات-12-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الساھرہ سے گذشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک تیز دھار چاقو برآمد کیا گیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان مبینہ طور پرصہیونی فوجیوں اور آباد کاروں پر چاقو کے وار کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔
بدھ-11-مارچ-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2020ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 95 بچوں اور 11 خواتین سمیت 471 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔
منگل-3-مارچ-2020
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے خلاف روز مرہ کی بنیاد پر کریک ڈائون جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ (فروری 2020) کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 352 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ زیادہ تر گرفتاریاں غرب اردن کے شہروں اور اس کے بعد القدس سے عمل میں لائی گئیں۔
منگل-3-مارچ-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-2-مارچ-2020
مغربی کنارے میں قلقیلیہ اور نابلس میں قابض صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں اور چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
پیر-2-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھ فلسطینیوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔