چهارشنبه 14/می/2025

گرفتاریاں

اسرائیلی پولیس کا حملہ ، مقبوضہ بیت المقدس سے چار فلسطینی گرفتار کرلیے

مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے چار فلسطینوں کو وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کر لیا۔

بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے شہید مصباح ابوصبیح کے بیٹے کواغؤا کرلیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں الرام قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان کو اسکے گھر سے اغوا کر لیا۔

اسرائیلی پولیس نے پرانے شہر سے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں باب الحطا علاقے کے قریب اسکے گھر سے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

قابض صہیونی فوج نے ابو دس قصبے سے دو نوجوان اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں الطور قصبے پر ہلہ بولا اور ابو دس قصبے سے دو فلسطینی نوجوان اغؤا کر لیے۔

مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران وزیر سمیت 5 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے وزیر سمیت 5 فلسطینیوں کو مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔

قابض صہیونی فوج نے حماس کے سینئیر رہنما سمیت متعددشہری اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر ہلہ بولا اور حماس کے سینئیر رہنما عمر البرغوثی سمیت متعدد فلسطینی شہری اغؤا کر لیے۔

قابض صہیونی فوج نے رات کے چھاپوں میں تین فلسطینی گرفتار کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس سے تین فلسطینی شہری گرفتار کر لیے۔

اسرائیلی پولیس نے القدس میں اسپرے کرنے والے چارفلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الاسباط کے مقام پر جراثیم کش اسپرے چھڑکنے والے چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے دو فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، گرفتاریاں

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں گھس کر نماز فجر ادا کرنے والے فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔