چهارشنبه 14/می/2025

گرفتاریاں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 14 فلسطینی اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے منگل کے روز صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس میں کاروائیوں کے دوران مشہور شخصیات سمیت 14 افراد کو اغوا کرلیا۔

اپریل میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں القدس سے 92 فلسطینی گرفتار

فلسطین میں کرونا وائرس کے خطرات کے باجود اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ اپریل میں قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 17 بچوں سمیت 92 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں قید کیا۔

قابض صہیونی فوجیوں کا مقبوضہ بیت المقدس کے قصبوں پر حملہ

قابض اسرائیلی فوجیوں (آئی او ایف) نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ اور کافر عقب قصبوں پر چھاپہ مارا اور ایک فلسطینی بزرگ کو اس کے گھر سے اغوا کرلی۔

حماس کا فلسطینی اتھارٹی سے سیاسی گرفتاریاں فوری بند کرنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری بند کرے۔

اسرائیلی فوج نے القدس میں چھاپوں کے دوران مزید دو فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس شہر میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران العیسویہ کے مقام سے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا۔

اسرائیلی پولیس نے بیت حنینا سے دو بچے اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بیت حنینا قصبے پر ہلہ بولا اور دو بچوں کو اغوا کر لیا۔

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی شہریوں کو اغؤا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے صوبے الخلیل سے متعدد فلسطینی شہریوں کو اغؤا کر لیا۔

بیت لحم: قابض صہیونی فوج نےفلسطینی نوجوان کو فائرنگ کربعد گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ضلعے بیت لحم میں توک قصبے میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں چھ فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض صہیونی فوج نے بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 6 فلسطینی اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوج نے سوموار کی صبح مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 6 فلسطینی شہری اغؤا کر لیے۔