
کرونا وبا پھیلنے کے بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 800 فلسطینی گرفتار
پیر-1-جون-2020
فلسطین میں اسیران کے امور سے متعلق معلومات جمع کرنے والے اسٹڈی یونٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں کرونا وبا پھیلنے کے بعد اب تک قابض اسرائیلی افواج کے ہاتھوں 90 بچوں اور 10 خواتین سمیت 800 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔