یکشنبه 11/می/2025

گرفتاریاں

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تین بچے اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے ہفتے کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق مین راس العامود سے تین فلسطینی بچے اغؤا کر لیے ۔

سال 2020ء میں گرفتاریوں میں 45 فی صد القدس سے کیے جانے کا انکشاف

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے تجزیہ نگار عبدالناصر فروانہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ شب اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے 20 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطین میں ہونے والی گرفتاریوں کے واقعات میں 45 فی صد بیت المقدس میں پیش آئے۔

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے سے 29 فلسطینی اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران خاتون سمیت 29 فلسطینیو۔ں کو آغوا کر لیا

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے بچے سمیت چار شہری اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے اتوار کے روز مشرقی بیت المقدس سے بچے سمیت چار شہریوں کو اغوا کر لیا۔

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تین فلسطین اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی صبح بیت لحم اور مقبوضہ بیت المقدس میں کاروائیوں کے دوران تین فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے چار فلسطینی اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے ہفتہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر سے چار فلسطینی اغوا کر لیے۔

قابض صہیونی فوجیوں نے گھروں پر چھاپوں میں 21 فلسطینی اغؤا کر لیے

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران قابض صہیونی فوجیوں نے 21 فلسطینی اغؤا کر لیے۔

اسرائیلی پولیس نے تین سابق اسیران کو گرفتار کر لیا

اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روز اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے سابق اسیران کو گرفتار کیا ، جن میں اسلامی اوقاف کا ایک ملازم بھی شامل ہے ، اور ایک سماجی کارکن کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

اسرائیلی پولیس کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ

قابض اسرائیلی پولیس نے بدھ کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باب حتا کے علاقے میں فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا اور ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے متعدد شہری اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں پر چھاپہ مارا اور قانوں ساز سمیت متعدد فلسطینی شہری اغؤا کر لیے۔