
قباطیہ اور زبابدہ میں پرتشدد کارروائیاں، پکڑ دھکڑ
بدھ-4-جنوری-2023
اسرائیلی قابض افواج نے آج صبح پورے مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔
بدھ-4-جنوری-2023
اسرائیلی قابض افواج نے آج صبح پورے مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔
پیر-2-جنوری-2023
اسرائیلی قابض فورسز نے اتوار کے روز دو فلسطینی بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ مغربی کنارے کے علاقے قلقلیہ میں پیش آیا ہے۔ کارروائی کے دوران قابض فورسز نے دوسگے بھائیوں عبدالقادر دیاب اور علی دیاب کوحراست میں لیا۔ دونوں کی عمر بالترتیب 24 اور 18 سال بتائی گئی ہے۔
ہفتہ-31-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس نے مسجد اقصیٰ سے چار فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاریاں جمعہ کے روز کی گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دو مقبوضہ یروشلم کے رہائشی دو فلسطینی نوجوانوں کو مسجد اقصیٰ کے صحن سے گرفتار کیا گیا۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کل بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت [حماس]کے رہ نماؤں اور کارکنوں سمیت 25 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
منگل-13-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس نے ایک فلسطینی طالب علم سمیت متعدد فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ایک نو عمر فلسطینی بچی کو بھی حراست میں لیے جانے کے علاوہ مسجد اقصیٰ کے محافظ کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
اتوار-11-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں نے متعدد فلسطینیوں کو صبح سویرے اغوا کر لیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان اغوا کیے گئے فلسطینیوں میں یونیورسٹی کا طالب علم بھی شامل ہے۔
بدھ-7-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ رات اور آج صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپوں کے دوران کم از کم 15 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
جمعہ-25-نومبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس نے ایک بڑی گرفتاری مہم کے دوران گذشتہ رات متعدد فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپوں کا یہ سلسلہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بغیر وقفے کے جاری رہا۔
بدھ-16-نومبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ رات رام اللہ کے شمال مغرب میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور بیت سیرا گاؤں میں ایک بچے کو اس کے گھر سے اغوا کر لیا۔
بدھ-16-نومبر-2022
گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔