
اسماعیل ھنیہ کی امیر کویت کوپارلیمنٹ کے کامیاب انتخابات پر مبارک باد
بدھ-9-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےامیر کویت الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ریاست میں مجلس امہ "کویتی پارلیمنٹ" کے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے۔