پنج شنبه 06/فوریه/2025

کمال عدوان ہسپتال پر بمباری

ڈاکٹر ابو صفیہ کی جان خطرے میں ہے: یورو میڈ کا انتباہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی گرفتاری کےسے متعلق قابض اسرائیلی فوج لے ہٹ دھرمی پرمبنی موقف سے انکار کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یورو میڈ کا کہناہے اسرائیلی فوج کا یہ رویہ ڈاکٹرابو صفیہ کی حراست کے حالات کے بارے میں […]

’اسرائیلی فوجیوں نے مردوخواتین سب سے زبردستی کپڑے اتروائےاورنقاب نوچ ڈالے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین دو فلسطینی نرسوں نے شمالی غزہ کی پٹی شہید کمال عدوان ہسپتال پر قابض صہیونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر بات کرتے ہوئے روپڑیں، انہوں نے ہسپتال میں اپنی حراست کے حالات کے بارے میں ہولناک تفصیلات بیان کیں، جنہیں قابض اسرائیلی فوج فوج نے جبری طور پر دیگر مریضوں اور […]

زخمیوں کے لیے تکلیف دہ رات، کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کی گرفتاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج ہفتہ کو غزہ کی وزارت صحت نے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹرحسام ابو صفیہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ وزارت صحت نے بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹرحسام ابو صفیہ نے تصدیق کی کہ ہسپتال سے نکالے گئے مریضوں اور […]

اسرائیلی فوج کا نیا جنگی جرم،شمالی غزہ کا آخری سہارا کمال عدوان ہسپتال نذرآتش کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال میں آپریشن اور سرجری کے تمام شعبوں، لیبارٹری، دیکھ بھال، ایمبولینس یونٹس اور گوداموں کوآتش گیر بم برسا کر اسے مکمل طور پر نذرآتش کردیا ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں وضاحت کی […]

کمال عدوان ہسپتال پر قابض فوج کی جارحیت فوری طور پر روکی جائے: ابوصفیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے شہید کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری مداخلت کرے اور ہسپتال پر قابض اسرائیلی فوج کے اس پرتشدد حملے کو روکے۔ صحت کے نظام، کارکنوں اور اس کے اندر موجود مریضوں کی حفاظت کے لیےفوری مداخلت […]

شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کو تحفظ دیا جائے:فلسطینی پریس آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے خلاف قابض اسرائیل کی بار بار دھمکیوں کی مذمت کی اور عالمی ادارہ صحت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر ایک فیلڈ وفد بھیجے تاکہ جرم کی حد کا تعین کیا […]

قابض اسرائیلی فوج کی کمال عدوان ہسپتال پر بم باری ہسپتال خالی کرنے کا حکم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے بتایا کہ قابض اسرائیلی  فوج نے چاروں طرف سے ہسپتال پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ہسپتال بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قابض فوج نےہسپتال کو فوری طور پر خالی کرنے […]

کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے: ابو صفیہ

ڈاکٹر ابو صفیہ

عالمی برادری شمالی غزہ میں صحت کا نظام بچانے میں مدد کرے:ڈاکٹر حسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے صحت کی دیکھ بھال کے نظام، اس کے عملے اور اس کے اندر موجود مریضوں کو بمباری سے بچانے کے لیے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال پر ڈرون ڈرون حملوں کو روکنے اور ہسپتال کو […]

’قابض اسرائیل فلسطینیوں کو ختم کرنے کے لیے طبی عملے کو نشانہ بنا رہا ہے‘

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج شمالی غزہ کی پٹی میں طبی عملے کو نشانہ بنا رہی ہے تاکہ صحت کے نظام کو مکمل طور پر تباہ کر دیا جائے اور جان لیوا حالات مسلط کیے جائیں جو فلسطینیوں کی موت کا باعث بنیں۔ انہیں […]