پنج شنبه 13/فوریه/2025

کمال عدوان ہسپتال نذرآتش

’ڈاکٹر ابو صفیہ کو بدنام زمانہ اسرائیلی حراستی کیمپ ’سدی تیمان‘ میں دیکھا گیا‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کے لیے حقیقی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ان کی گرفتاری کی مذمت کی۔ البرش نے میڈیا کے بیانات میں کہا کہ ”ابو صفیہ […]

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے کی اپنے والد کی رہائی کے لیےعالمی برادری سے مدد کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ان کے والد کی رہائی کے لیے فوری کارروائی  مداخلت کرےجنہیں قابض اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز ہسپتال پر دھاوا بولنے اورہسپتال کو نذرآتش کرنے کے بعد […]

"آپ کتنے اکیلے تھے” ڈاکٹر ابو صفیہ کی آخری تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ویسے تو دور حاضر کی خوفناک جارحیت اور نسل کشی کی جنگ کے دوران غزہ کی پٹی میں المیوں اور تباہ کاریوں کے ان گنت مناظر سوشل میڈیا پر موجود ہیں مگرایک حالیہ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ یہ تصویرانسانیت کےمسیحا ڈاکٹرحسام ابو صفیہ کی ہے جو کمال […]

حماس کا غزہ کے ہسپتالوں کے حوالے سے عالمی مبصرین بھیجنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مبصرین کو غزہ کے ہسپتالوں میں بھیجا جائے تاکہ قابض صہیونی دشمن کی طرف سے ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق قابض فاشسٹ صہیونی دشمن کے جھوٹ کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جا […]

’اسرائیلی فوجیوں نے مردوخواتین سب سے زبردستی کپڑے اتروائےاورنقاب نوچ ڈالے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین دو فلسطینی نرسوں نے شمالی غزہ کی پٹی شہید کمال عدوان ہسپتال پر قابض صہیونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر بات کرتے ہوئے روپڑیں، انہوں نے ہسپتال میں اپنی حراست کے حالات کے بارے میں ہولناک تفصیلات بیان کیں، جنہیں قابض اسرائیلی فوج فوج نے جبری طور پر دیگر مریضوں اور […]

حماس نے کمال عدوان ہسپتال کے بارے میں اسرائیلی دعوے مسترد کریے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال میں کسی بھی عسکری شکل یا مزاحمتی جنگجوؤں کی موجودگی کی واضح طور پر تردید کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ہسپتال میں کسی بھی قسم کی  عسکری سرگرمی نہیں۔ القسام […]

کمال عدوان ہسپتال کے عملےکے کچھ ارکان جل کر شہید ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ میں واقع کمال عدوان ہسپتال کے طبی عملے کے متعدد کارکن گذشتہ برس قابض فوج کی طرف سے ہسپتال پرکی گئی بمباری میں جل کر شہید گئے۔ قابض اسرائیلی فوج نے "کمال عدوان ہسپتال” کو نذر آتش کر […]

کمال عدوان ہسپتال غزہ میں عوامی استقامت اور صہیونی جبر کی علامت ہے: حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نےزور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کو نشانہ بنانا "جرنیلوں کے پلان” کے نام سے مشہور بدنام زمانہ  منصوبے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمال عدوان […]

کمال عدوان ہسپتال نذرآتش کرنا جنگی جرم،قابض دشمن سے حساب لیا جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال کو قابض صہیونی فوج کی طرف سے آتش گیر بم برسا کر نذرآتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ مجرم قابض فوج کا کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا […]

اسرائیلی فوج کا نیا جنگی جرم،شمالی غزہ کا آخری سہارا کمال عدوان ہسپتال نذرآتش کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال میں آپریشن اور سرجری کے تمام شعبوں، لیبارٹری، دیکھ بھال، ایمبولینس یونٹس اور گوداموں کوآتش گیر بم برسا کر اسے مکمل طور پر نذرآتش کردیا ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں وضاحت کی […]