چهارشنبه 19/مارس/2025

کریک ڈاون

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں کریک ڈاؤن،70 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فورسز نے آج پیر کے روز مغربی کنارے میں چھاپوں اور دراندازی کی مہم چلائی شروع کی جس میں درجنوں فلسطینیوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔

مغربی کنارے میں چھاپے، اسرائیلی فوج کی دراندازیاں اور گرفتاریوں کی مہم

کل پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں اور دراندازی کی مہم شروع کی جس میں بعض علاقوں میں محاذ آرائی اور متعدد شہریوں کی گرفتاریاں کی گئیں۔

دو الگ الگ واقعات میں فلسطینیوں پر قابض اسرائیلی فوج کا تشدد

اسرائیلی قابض فورسز نے دوفلسطینی شہریوں کو چھاپے کے دوران سخت زدو کوب کیا۔ یہ واقعہ بیت لحم میں پیش آیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوسرز نے دو فلسطینی گرفتار کر لیے

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں الخلیل کے جنوب مغربی حصے سے جمعہ کے روز کی گئی ہیں۔

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے مزید نو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے مزید نو فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے اغوا کیا گیا ہے۔ واضح رہے اغوا کی یہ کارروائیاں قابض اسرائیلی اتھارٹی کا معمول بن چکی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کئی شہروں میں کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کو فجر کے وقت مغربی کنارے اور القدس کے شہروں میں کئی الگ الگ علاقوں میں چھاپوں کے دوران گرفتاریوں کی ایک مہم کا آغاز کیا، جس میں سابق اسیران سمیت 22 فلسطینیوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

بیت المقدس اور الخلیل میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، گرفتاریاں

گذشتہ رات اور اتوار کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے بیت المقدس اور الخلیل شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 3 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے اکتوبر کے دوران 595 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

فلسطین سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے گذشتہ اکتوبر میں اسرائیلی قابض حکام کے ہاتھوں 76 بچوں اور 22 خواتین سمیت 595 فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کی نشاندہی کی ہے۔

سال 2022 میں اب تک 5300 فلسطینی گرفتار اور نظر بند

روال سال 2022 کے دوران اب تک اسرائیلی قابض اتھارٹی نے 5300 فلسطینیوں کو گرفتار یا نظر بند کیا ہے۔ ان فلسطینیوں میں 111 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ بات فلسطینی قیدیوں اور اور نظر بندوں کے امور کو دیکھنے والی 'فلسطینی پرزنرز سوسائٹی' (پی پی ایس) نے پیر کے روز جاری کردہ ایک بیان میں بتائی ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے ایک درجن سے زائد فلسطینی اغوا کر لیے

اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کے روز مجموعی طور پر 13 فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا ہے۔ یہ واقعات اتوار کی صبح مغربی کنارے اور یروشلم کے مختلف علاقوں میں قابض فوج کے چھاپوں کے دوران پیش آئے ہیں۔