
اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں کریک ڈاؤن، تشدد کئی گرفتار اور زخمی
بدھ-23-اکتوبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت، گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں اور تشدد کے نتیجے میں کئی فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا گیا جب کہ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔