
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نوجوان کرونا کا شکار
پیر-28-دسمبر-2020
قابض اسرائیلی کی جیل میں قید ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکا احمد صالح مناصرہ کرونا کا شکار ہوگیا جس کے بعد صہیونی جیلوں میں کرونا کا شکار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے۔
پیر-28-دسمبر-2020
قابض اسرائیلی کی جیل میں قید ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکا احمد صالح مناصرہ کرونا کا شکار ہوگیا جس کے بعد صہیونی جیلوں میں کرونا کا شکار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے۔
اتوار-27-دسمبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکام نے نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینیوںکو کرونا ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جیلوں میں قید یہودیوں کو کرونا ویکسین لگائی جائے گی۔
اتوار-27-دسمبر-2020
فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 21 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1306 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ کرونا کی وبا شروع ہونے سے اب تک فلسطینی علاقوں میں کل 1364 اموات ہوئی ہیں۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 21 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1812 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ کرونا کی وبا شروع ہونے سے اب تک فلسطینی علاقوں میں کل 1364 اموات ہوئی ہیں۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
سابق فلسطینی وزیر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر یوسف عطا اللہ ابوصفیہ کے کرونا کی وبا سے انتقال پر اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
قابض صہیونی ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے مزید چار ہزار کیسز کی کی تصدیق کی گئی۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی اڑھائی ملین کے قریب انسانی آبادی گذشتہ 14 سال سے اسرائیلی ریاست کی منظم ناکہ بندی اور محاصرے میں ہے۔ ایک طرف آئے روز غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگیں ہیں اور دوسری طرف اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی ہے۔ رہی سہی کسر کرونا کی وبا نے نکال دی ہے۔
جمعہ-25-دسمبر-2020
عالمی ادارہ صحت 'ڈبلیو ایچ او' ریجنل آفس میں انفیکشن رسک مینجمنٹ پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر عبدالناصر ابوبکر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے سے افراد کوڈ 19 انفیکشن کے خلاف مدافعتی ردعمل ملتا ہے۔ ان کے جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جو جسم میں مدافعتی نظام بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ مدافعتی خصوصیات ویکسین کا متبادل بن سکتا ہے۔
جمعرات-24-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزیر دفاع بینی گینٹز کے ساتھ کرونا وبا کا پھیلائو روکنے کے لیے مشاورت شروع کی ہے۔
جمعرات-24-دسمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 12 مریض دم توڑ گئے جب کہ 867 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔