
مقبوضہ فلسطین میں کرونا سے 45 ہلاکتیں،5112 نئے کیسز کی تصدیق
منگل-5-جنوری-2021
صہیونی ریاست کے زیر تسلط سنہ 1948ء کے دوران آنے والے فلسطینی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 45 فلسطینی کرونا سے دم توڑ گئے، جب کہ 5112 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
منگل-5-جنوری-2021
صہیونی ریاست کے زیر تسلط سنہ 1948ء کے دوران آنے والے فلسطینی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 45 فلسطینی کرونا سے دم توڑ گئے، جب کہ 5112 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
منگل-5-جنوری-2021
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران اسرائیل میں کرنا کے 5135 کیسز کا اندراج کیا گیا۔
منگل-5-جنوری-2021
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے میں کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ پابندیوں میں دو ہفتے کے دوران نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں محکمہ اطلاعات کے انچارج سلامہ معروف نے بتایا کہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی میں اسکول اور مساجد کو کھول دیا جائے گا۔
ہفتہ-2-جنوری-2021
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 18 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1450 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
ہفتہ-2-جنوری-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا وبا کی روک تھام کے سلسلے میں کل جمعہ اورآج ہفتے کے روز تمام اضلاع میں مکمل لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔
بدھ-30-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور سابق اسیر 45 سالہ بلال کمال صالح الرزی گذشتہ روز کرونا سے دم توڑ گئے۔
بدھ-30-دسمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے فوری اور مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ کرونا وبا کی روک تھام کے لیے انتظامیہ کو لاک ڈائون اور دیگر حفاظتی اقدامات میں دو ہفتوں کی توسیع کرنی چاہیے۔
منگل-29-دسمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ریک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے 28 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1506 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
پیر-28-دسمبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وبا کی ایک نئی شکل جو حال ہی میں یورپی ملکوں میں سامنے آئی ہے اسرائیل پہنچ گئی ہے۔ اسرائیل میں کرونا کی نئی شکل کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیر-28-دسمبر-2020
قابض صہیونی ریاست نے کرونا وبا پھیلنے کے بعد ریمون جیل کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب متعدد قیدیوں اور جیلروں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔