شنبه 03/می/2025

کرونا وائرس

اسرائیل میں کرونا وائرس کی کیسز کی تعداد میں غیرمسبوق اضافہ

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران کرونا وائرس کے کیسز میں غیرمسبوق اضافہ ہوا ہے۔

غزہ میں کرونا کے دو مریض چل بسے، 110 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی کے علاقے میں کرونا کے مزید دو مریض چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران مزید 110 کیسز سامنے آئے ہیں۔ غزہ میں کرونا کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

غزہ میں کرونا کے مزید 116 مریضوں‌ کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز غزہ میں 1578 افراد کا کرونا کے شبے میں‌ معائنہ کیاگیا جن میں سے 116 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اسرائیل میں‌کرونا کے مزید 5 مریض ہلاک، 900 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے5 مریض دم توڑ گئے جب کہ 900 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرفیو میں توسیع، مزید 36 کرونا مریضوں کی تصدیق

فلسطینی وزارت داخلہ نے غزہ کی پٹی میں کرونا وبا کی روک تھام کے لیے کرفیو کی مدت میں 48 گھنٹے کی توسیع کردی ہے۔ دوسری طرف وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں کرونا کے مزید 36 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل کی غزہ میں کرونا سے نمٹنے کے لیے مدد کی مشروط پیش کش

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل '13' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے ثالثوں کے ذریعے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو یہ پیغام بھیجا ہے کہ اگر غزہ سے یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے اور آتش گیر غبارے پھینکے جانے پرپابندی لگائی جاتی ہے تو حکومت غزہ میں کرونا کی وبا سے نمٹنے میں مدد کے لیے تیار ہے۔

غزہ میں کرونا وائرس کے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی نقشہ جاری

فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا نقشہ جاری کیا جس میں متاثرہ مقامات کی نشاندہی کےساتھ ساتھ وہاں پر اب تک سامنے آنے والے کرونا کے مریضوں کی تعداد بھی بیان کی گئی ہے۔

غزہ میں‌کرونا کے مزید 31 مریضوں کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 31 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

کرونا بحران، محمود عباس کا وزراکا وفد غزہ بھیجنے کا فیصلہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی میں‌ کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد وزرا اور طبی ماہرین پر مشتمل وفد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر عباس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو ہرممکن طبی سہولت فراہم کی جائےگی۔

فلسطین میں کرونا واءرس سے 2 اموات، 602 نءے کیسز

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا واءرس سے 2 اموات اور 602 لوگ متاثر ہوءے ہیں۔