شنبه 03/می/2025

کرونا وائرس

فلسطین میں‌ کرونا کے مزید 9 مریضوں کا انتقال، 611 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے نتیجے میں مزید 9 مریض وفات پاگئے جب کہ 611 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران 968 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

فلسطین: 24 گھنٹوں کے اندر 9 اموات 611 نئے کیسز

رام اللہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 9 اموات ہوءیں ، 611 نئے کیسز سامنے آءے اور 968 افراد صحت یاب ہوءے ۔

فلسطین میں‌کرونا سے 9 اموات، 683 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 9 مریض دم توڑ گئے جب کہ 683 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران 254 مریض صحت یاب قرار دیے گئے۔

غرب اردن کے سوا چار لاکھ فلسطینی طلباو طالبات کی آج سے اسکولوں میں آمد

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق آج اتوار سے غرب اردن میں 4 لاکھ 20 ہزار طلبا وطالبات صحت کے ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں واپس آگئے ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کئی ماہ تک تعطل کا شکار رہنے والا تعلیمی علم آج سے بہ تدریج بحال ہوگیا ہے۔

فلسطین میں‌کرونا سے مزید 8 اموات، 700نئے کیسز سامنے آگئے

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی شہروں میں گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 8 مریض دم توڑ گئے جب کہ 700 کے قریب نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطین میں کرونا کے 400 مریض صحت یاب ہوئے۔

غزہ میں کرونا کے نئے کیسز میں کمی، ایک دن میں 47 نئے کیسز

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس سے متاثرہ نئے کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں 47 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک مریض کے وفات پانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

کرونا وبا کی وجہ سے اسرائیل میں 3 ہفتے کے لیے سخت ترین لاک ڈائون شروع

قابض صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا میں تیزی کے ساتھ کل جمعہ سے اسرائیل میں سخت ترین لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ہے۔ یہ لاک ڈائون تین ہفتے تک جاری رہے گا۔

کرونا میں تیزی کے سبب مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز پر پابندی

فلسطینی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کرونا وبا کی دوسری لہر کے بعد مسجد اقصیٰ میں تین ہفتوں کے لیے با جماعت نماز کی ادائیگی پرپابندی عاید کردی ہے۔

کرونا کا شکارحماس کے بزرگ رہ نما الشیخ ابو عرہ انتقال کرگئے

کرونا کا شکار اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بزرگ رہ نما الشیخ احمد ابو عرہ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ وہ گذشتہ تین ہفتوں سے کرونا کا شکار تھے۔

غرب اردن: کرونا کیسز کی وجہ سے بیت لحم میں دو اسکول سیل

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں کرونا کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد شہر میں دو اسکول سیل کر دیے گئے ہیں۔