
اسرائیل میں کرونا سے مزید 18 اموات، ساڑھے پانچ ہزار نئے کیسز کی تصدہق
بدھ-7-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کا شکار ہونے والے مزید 18 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ اس دوران 5 ہزار 647 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔