پنج شنبه 08/می/2025

کرونا وائرس

کرونا نے اسرائیلی سیاحت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا

اسرائیل کے سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال کے نو ماہ میں کرونا نے ملکی سیاحت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔

اسرائیل میں کرونا کے تین ہزار نئے کیسز

قابض صہیونی ریاست میں وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید تین ہزار 97 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

کرونا وائرس ہاتھوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟

صحت کے ماہرین پوری دنیا میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران ہاتھ دھونے اور سینی ٹائزنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ کہ ماہرین کا خیال ہے کہ کرونا وائرس کہ انسانی جلد پر زیادہ دیر تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 12 اموات، 400 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران مزید 12 فلسطینی کرونا کے باعث جاں بحق ہوگئے جب کہ 395 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں میں مزید 352 فلسطینی صحت یاب ہوئے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3767 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے۔

اسرائیل میں کرونا کے 860 مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 12 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 1794 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرونا کے مزید 88 کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس کے مزید 88 کیسز کی تصدیق کی گئی۔

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما صائب عریقات کرونا کا شکار

تنظیم آزادی فلسطین ' پی ایل او' کے سیکرٹری جنرل اور تحریک فتح کے مرکزی رہ نما صائب عریقات کے کرونا کی وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں 15 ہزار طلبا کرونا کا شکار، مزید 21 اموات

اسرائیل میں کرونا وائرس کے مزید 21 مریضوں کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 4117 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

بیرون ملک مزید 155 فلسطینی کرونا کا شکار

فلسطینی وزارت خارجہ و سمندر پار امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیرون ملک کرونا کے مزید 155 فلسطینی مریض سامنے آئے ہیں۔

اسرائیل میں کرونا کے مزید 33 ہلاکتیں، 4674 نئے مریضوں کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا سے مزید 33 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 4674 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔