
کرونا سے فلسطینی معیشت کو اڑھائی ارب ڈالر کا نقصان
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کرونا کی وبا نے فلسطینی معیشت کو دو ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کرونا کی وبا نے فلسطینی معیشت کو دو ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
جمعرات-22-اکتوبر-2020
فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران فلسطینی علاقوں میں کرونا سے مزید 8 افراد دم توڑ گئے جب کہ 513 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران 594 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
بدھ-21-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 18 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 1479 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
منگل-20-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 19 مریض دم توڑ گئے جب کہ 892 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیر-19-اکتوبر-2020
مکہ مکرمہ میں سعودی حکام نے سات ماہ بعد آج اتوار کے روز پہلی مرتبہ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو مسجد حرام میں فجر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
پیر-19-اکتوبر-2020
اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران صہیونی ریاست کی معیشت کو 28 اعشاریہ 8 فی صد نقصان کا سامان کرنا پڑا ہے۔
اتوار-18-اکتوبر-2020
فلسطین کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں کرونا واءرس کے441 نئے مریض سامنے آءے۔
اتوار-18-اکتوبر-2020
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 86 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد رواں سال مارچ میں پھیلنے والے کرونا کیسز کی تعداد 2737 ہوگئی ہے۔
جمعہ-16-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے مزید 44 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 1994 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 110 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔