
غزہ میں کرونا کے مزید 259 مریضوں کی تصدیق
ہفتہ-7-نومبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے 259 مریض سامنے آئے ہیں۔
ہفتہ-7-نومبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے 259 مریض سامنے آئے ہیں۔
جمعرات-5-نومبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کی وبا میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں 3392 افراد کے کرونا کے شبے میں ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 248 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔
جمعرات-5-نومبر-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جلبوع نامی جیل میں کرونا کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔
جمعرات-5-نومبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 12 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 831 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
بدھ-4-نومبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 8 مریض چل بسے جب کہ 633 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
بدھ-4-نومبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں کرونا کے 229 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مزید 3 مریضوں کی اموات ہوئی ہیں۔
بدھ-4-نومبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 26 مریض دم توڑ گئے جب کہ 774 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
بدھ-4-نومبر-2020
اسرائیل کی جلبوع جیل کے وارڈ 3 میں مزید 12 فلسطینی کرونا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد جیل میں قید کرونا کے فلسطینی مریضوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔
منگل-3-نومبر-2020
اسرائیلی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز کرونا کی وبا کے نتیجے میں بیمار ہونے والے 4 فلسطینی زندگی کی بازی ہارگئے جب کہ اس دوران مزید 749 فلسطینی کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔
منگل-3-نومبر-2020
قابض صہیونی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید11 فلسطینی کرونا کا شکار ہوگئے ہیں۔