پنج شنبه 08/می/2025

کرونا وائرس

اسرائیل میں کرونا سے مزید 4 ہلاک، 861 نئے مریض

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کل جمعرات کو صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید چار مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 861 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرونا کے چار مریض دم توڑ گئے،600 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں کرونا کے مزید 4 مریض دم توڑ گئے جب کہ 600 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

قابض اسرائیلی جیلوں میں کرونا کے نءے کیسز

فلسطین اسیران کلب نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل جیل سروس نے فلسطینی اسیران میں کرونا وائرس کے نئے کیس کی اطلاع دی ہے۔ اس سے 2 نومبر کے بعد انفیکشن کی کل تعداد 100 سے زیادہ کیسوں تک پہنچ گئی ہے۔

اسرائیلی جیل میں عمر قید کا سزا یافتہ فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیل کے 'عوفر' جیل میں عمر قید کی سزا کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی موید الخطیب کرونا کا شکار ہوگیا ہے۔

غزہ میں کرونا کے مزید 453 مریضوں کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ‌کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 453 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی علاقوں میں‌کرونا کے مزید 10 مریض دم توڑ گئے

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران فلسطینی علاقوں میں کروناکے مزید 10 مریض دم توڑ گئے جب کہ 653 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 424 مریض صحت یاب ہوئے۔

غزہ میں‌کرونا وائرس کا پھیلائو، لاک ڈائون سخت کرنے کا فیصلہ

فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں مزید 8 فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل 'جلبوع' میں مزید 8 فلسطینی قیدیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

صائب عریقات کا انتقال: فلسطینی ایک تجربہ سیاسی رہ نما سے محروم

کل منگل فلسطین کے سینیر اور تجربہ کار سیاست دان صائب عریقات کی کرونا کی وبا سے وفات کی خبر سے فلسطینی قوم کو ایک دھچکا لگا۔

اسرائیل میں کرونا سے 10 اموات، 522 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 522 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔