
فلسطین میں کرونا سے مزید 17 اموات، دو ہزار نئے کیسز کی تصدیق
بدھ-25-نومبر-2020
فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کی وبا سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مجموعی طور پر گذشتہ روز 1947 افراد کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔