پنج شنبه 01/می/2025

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی محمود عباس سے ملاقات، امریکا کی شرائط کیا ہیں؟

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے آئندہ ہفتے نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں۔

امریکی نمائندوں کی محمود عباس سے ملاقات پر فلسطین میں احتجاج

گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مندوبین کی مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے دورے اور صدر محمود عباس سے ملاقات پر فلسطینی عوام میں سخت غم وغصے کی لہر پائی جا رہی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیل نوازی، خاکوں کی زبان میں!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں "The Walled Off Hotel‘‘ میں برطانوی آرٹیسٹ ’بانکسی‘ کے تیار کردہ دو فن پاروں کو دیکھ کر اہالیان بیت لحم حیران رہ گئے۔

محمود عباس کا ٹرمپ سے محکمہ اسیران ختم کرنے کا خفیہ سمجھوتہ!

اسرائیلی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک خفیہ سمجھوتہ کیا ہے جس کے تحت فلسطینی محکمہ اسیران کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اس سمجھوتے کا مقصد فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کےدرمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے فضا سازگار بنانا ہے۔

یہودی آباد کاری میں اضافہ ٹرمپ کے دورے کا نتیجہ ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی عرب شہروں میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی میں اضافے کی تازہ لہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے اسرائیل کا نتیجہ ہے۔ امریکی انتظامیہ کی طرف سے اسرائیل کو فلسطین میں یہودی آباد کاری کی آشیرباد حاصل ہے۔

تبادلہ اراضی ۔۔۔ اسرائیلی فوج کا منصوبہ ٹرمپ کےہاتھ کی چھڑی!

مئی کے آخری عشرے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کے دورے کے دوران صدر ٹرمپ نے بہ ظاہر تو فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن بات چیت کی ضرورت پر زور دیا اور یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ دونوں فریقوں کو مذاکرات کی میزپرلانے کے لیے اقدامات کریں گے۔

القدس اسکاؤٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال کا بائیکاٹ کیوں کیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے رہ نماؤں سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس موقع پر آج بیت المقدس میں عیسائیوں کی تاریخی عبادت گاہ ’القیامہ چرچ‘ آتے ہوئے بیت المقدس اسکاؤٹس نے ان کا استقبال کرنا تھا مگر ٹرمپ کی طرف سے سامنے آنے والے ایک عجیب مطالبے کے بعد اسکاؤٹس نے استقبال کا فیصلہ منسوخ کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی دہشت گردی کے طرف دار ہیں: الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جماعت بارے جہالت پرمبنی موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ دہشت گردوں اور وطن کی آزادی کے لیے لڑنےوالوں میں فرق کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ انہوں نے جس انداز میں حماس کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کا موقف اپنایا ہے وہ زمینی حقائق کے منافی اور امریکی صدرکی جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ریاض میں امریکی صدر کے خطاب پر حماس کا ردعمل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مسلمان حکمرانوں اور عرب فرماںرواں کے سامنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب من گھرٹ انداز میں حماس کا نام دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کر کے امریکی صدر نے فلسطینی عوام کے اپنی سرزمین اور مقدسات کی آزادی کے جائز ومقدس حق تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔

ٹرمپ کے دورہ اسرائیل سے قبل بیت المقدس میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل سے قبل مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں صہیونی ریاست نے غیر اعلانیہ کرفیو لگا کر شہریوں کا گھروں سےنکلنا بھی محال کردیا ہے۔