پنج شنبه 01/می/2025

ڈونلڈ ٹرمپ

خاشقجی قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونا خارج از امکان نہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی حکام کی جانب سے دی گئی وضاحتوں کو 'تاریخ میں حقائق چھپانے کی سب سے بری کوشش' قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں ہوسکتا ہے۔

پادری کی رہائی کےبعد ترکی سے تعلقات کے قیام کا شاندار موقع ہے:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے دہشت گردی کے الزام میں قید پادری کی رہائی کے انقرہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا شاندار موقع ہے۔

ہمارے بغیر سعودی عرب دو ہفتے بھی نہیں رہے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے قریبی اتحادی سمجھے جانے والے ملک سعودی عرب کے بارے میں ایک خلاف مصلحت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی حکمران شاہ سلمان کو تنبیہ کی تھی کہ وہ امریکی فوج کی حمایت کے بغیر ’دو ہفتے‘ بھی اقتدار میں نہیں سکتے ہیں۔

ہم ساتھ نہ ہوتے تو اللہ جانتا ہے کہ سعودی عرب کا کیا حال ہوتا:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگرہم سعودی عرب کا ساتھ نہ دیتے تو اللہ جانتا ہے کہ سعودیہ کا حال کیا ہوتا۔ سعودی عرب کا وجود اور بقاء ہماری مرہرن منت ہے۔

ٹرمپ کا ایک اور انتقامی ’وار ‘پی ایل او‘ کا دفتر بند کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے دفتر سے متعلق ایک محتاط جائزے کے بعد، انتظامیہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اسے بند کر دینا چاہیے۔

وینزویلا کے صدر کا تختہ الٹنے کے امریکی منصوبے کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدے داران نے خفیہ طور پر وینزویلا کےصدر نکولاس میڈورو کا تخہ الٹنے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔

ٹرمپ نے ’اونروا‘ کی تمام امداد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: امریکی اخبار

امریکی جریدے ’فارن پالیسی‘ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘ کے تمام فنڈزختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی گردن پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’معاشی تلوار‘!

حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو ’اس بار فلسطینی اتھارٹی کا کردار بہت اچھا رہا ہے، اس لیے اسے اس کا بدلہ بھی اچھا ہی ملے گا‘، تاہم انہوں نے اپنے اس بیان کی مزید تفصیل یا وضاحت نہیں کی۔

القدس کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ’یاوہ گوئی‘ کی کوئی حیثیت نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کے بارے میں ایک متنازع بیان کو ’بے ہودہ‘ اور یاوہ گوئی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

بیت المقدس کو مذاکرات کے ایجنڈے سے نکال دیا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ مذاکرات میں اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا ہوگی کیوں کہ اسرائیل گراں قیمت تحفہ حاصل کرچکا ہے۔