ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد غزہ پر قبضہ کریں گے:سموٹرچ
جمعرات-9-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین نام نہاد قابض اسرائیلی ریاست کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے دھمکی دی کہ”اس ماہ کی 20 تاریخ کو (ڈونلڈ) ٹرمپ کے ریاستہائے متحدہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسرائیل غزہ پر مکمل قبضے کی طرف بڑھ رہا ہے”۔ سموٹریچ نے کہا کہ "21 جنوری کو (ٹرمپ […]