فلسطینی صحافی کا جرمن نشریاتی ادارے سے معافی مانگنے کا مطالبہجمعہ-8-جولائی-2022فلسطینی خاتون صحافی مرام سالم نے کہا ہے کہ جرمن میڈیا نیٹ ورک ڈوئچے ویلے سے ان کی برطرفی کے کئی ماہ بعد بون کی لیبر کورٹ نے جرمن نیٹ ورک کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیا
ڈوئچے ویلے نے 5 صحافیوں کواسرائیل کی مخالفت پرمعطل کردیابدھ-8-دسمبر-2021جرمن ڈوئچے ویلے نے مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں سمیت 5 عرب صحافیوں کو "یہود دشمنی" کے بہانے ملازمت سے معطل کر دیا۔