یمنی فورسز کےامریکی بحری بیڑے، مقبوضہ یافا اور عسقلان پر حملے
منگل-7-جنوری-2025
صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے "ٹرومین” کو نشانہ بنانے کے لیے ایک معیاری اور مشترکہ آپریشن کے نفاذ کا اعلان کیا۔ یہ کارروائی یمن کی فضائی فورسز کی مدد سے کی گی۔اس کے علاوہ یمنی فورسز سے مقبوضہ یافا اور عسقلان […]