یکشنبه 09/فوریه/2025

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ

’مجھے بہت رسوا کیا گیا، دنیا میری رہائی کے لیے کردار ادا کرے‘:ڈاکٹر ابو صفیہ

قابض اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ حراستی کیمپ  سےرہائی پانے والے دو قیدیوں نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بولنے کے بعد گرفتاری کے لمحے سے ہی سنگین خلاف ورزیوں کا نشانہ بنایا۔ الجزیرہ نے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ کیمپ […]

’ڈاکٹر ابو صفیہ کو بدنام زمانہ اسرائیلی حراستی کیمپ ’سدی تیمان‘ میں دیکھا گیا‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کے لیے حقیقی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ان کی گرفتاری کی مذمت کی۔ البرش نے میڈیا کے بیانات میں کہا کہ ”ابو صفیہ […]

ڈاکٹر ابو صفیہ کی جان خطرے میں ہے: یورو میڈ کا انتباہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی گرفتاری کےسے متعلق قابض اسرائیلی فوج لے ہٹ دھرمی پرمبنی موقف سے انکار کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یورو میڈ کا کہناہے اسرائیلی فوج کا یہ رویہ ڈاکٹرابو صفیہ کی حراست کے حالات کے بارے میں […]

حماس کا حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں فوری سامنے لانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں کےٹھکانےکا پتا چلانے کے لیے قابض اسرائیلی حکام پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالیں۔ […]

"آپ کتنے اکیلے تھے” ڈاکٹر ابو صفیہ کی آخری تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ویسے تو دور حاضر کی خوفناک جارحیت اور نسل کشی کی جنگ کے دوران غزہ کی پٹی میں المیوں اور تباہ کاریوں کے ان گنت مناظر سوشل میڈیا پر موجود ہیں مگرایک حالیہ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ یہ تصویرانسانیت کےمسیحا ڈاکٹرحسام ابو صفیہ کی ہے جو کمال […]

کمال عدوان ہسپتال پر قابض فوج کی جارحیت فوری طور پر روکی جائے: ابوصفیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے شہید کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری مداخلت کرے اور ہسپتال پر قابض اسرائیلی فوج کے اس پرتشدد حملے کو روکے۔ صحت کے نظام، کارکنوں اور اس کے اندر موجود مریضوں کی حفاظت کے لیےفوری مداخلت […]

قابض اسرائیلی فوج کی کمال عدوان ہسپتال پر بم باری ہسپتال خالی کرنے کا حکم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے بتایا کہ قابض اسرائیلی  فوج نے چاروں طرف سے ہسپتال پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ہسپتال بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قابض فوج نےہسپتال کو فوری طور پر خالی کرنے […]

کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے: ابو صفیہ

ڈاکٹر ابو صفیہ

عالمی برادری شمالی غزہ میں صحت کا نظام بچانے میں مدد کرے:ڈاکٹر حسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے صحت کی دیکھ بھال کے نظام، اس کے عملے اور اس کے اندر موجود مریضوں کو بمباری سے بچانے کے لیے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال پر ڈرون ڈرون حملوں کو روکنے اور ہسپتال کو […]

کمال عدوان ہسپتال کی صورتحال تباہ کن،بجلی اور پانی ختم

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ