شنبه 18/ژانویه/2025

وبائی امراض

’انروا‘ کی غزہ میں حشرات الارض کی بھرمار کی وارننگ

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے غزہ کی پٹی میں چوہوں اور کیڑے مکوڑون کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا جو ابتر حالات میں غزہ کے بے گھر افراد کی صحت کے لیے ایک نیا خطرہ بن کر ابھر رہے ہیں۔

انسانی حقوق گروپوں کا رہائی پانے والے فلسطینیوں کے طبی معائنے پر زور

فلسطین میں قیدیوں کے امور کی نگرانی کرنے والے اداروں نے فلسطینی خاندانوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے اپنے اقارب کی رہائی کے فوراً بعد قریبی ہسپتال جا کر اس کا فوری طبی معائنہ کرائیں، ہسپتال سے ابتدائی طبی رپورٹ لیں اور اسے اپنے پاس رکھیں۔

قیدیوں میں وبائل امراض کا پھیلنا دشمن کےظالمانہ ہتھکنڈوں کا نتیجہ ہے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قابض اسرائیلی فوج کی جیلوں بالخصوص ریموند اور نفحہ جیلوں میں فلسطینی قیدیوں میں وبائی امراض کے پھیلنے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔

غزہ پہنچنے والی ویکسین وبائی امراض کے لیے نا کافی ہے:ہلا احمر

فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ویکسین کا داخلہ پٹی میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے لیے درکارضروریات سے بہت کم ہے۔

غزہ کی آبادی تباہ کن جنگ کے باعث وبائی امراض کا شکار ہونے لگی:بوریل

یورپی یونین نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح گورنری میں اسرائیل کی جانب سے انفراسٹرکچر کی مسلسل تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ملبے کا ڈھیر غزہ: وبائی امراض پھیلنا شروع ہو گئیں

سات مارچ سے مسلسل اسرائیلی بمباری کی زد میں غزہ شہر کی میونسپلٹی نے خبردار کیا ہے غزہ میں ملبے اور کچرے ڈھیروں کے ساتھ ساتھ سیوریج کا نظام بمباری سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے تباہی کے بعد صحت عامہ ماحولیات کے حوالے سے بحرانی صورت حال سنگین تر ہو رہی ہے۔