پنج شنبه 01/می/2025

نیتن یاہو

نیتن یاھو کے استعفے کے لیے شہر شہر مظاہرے، ہزاروں اسرائیلیوں کی شرکت

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی خراب کار کردگی کی وجہ سے صہیونی ریاست کے عوام سخت نالاں ہیں اور انہوں نے ملک گیر احتجاج شروع کیا ہے۔

بیت المقدس: نیتن مخالف ریلی پر کریک‌ڈائون، 55 مظاہرین گرفتار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ مزید تیز ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس نے نیتن یاھو کے خلاف ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے پر کریک ڈائون کے دوران کم سے کم 55 مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا نیتن یاھو کو حکومت سے بے دخل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی حزب اختلاف کے سربراہ اور 'یش عتید' کے صدر یائیر لبید نے وزیراعظم نیتن یاھو کو حکومت سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر نیتن یاھو استعفیٰ دے دیتے ہیں تو ہم 48 گھنٹوں کے اندر اندر حکومت تشکیل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

اسرائیلی وزیر داخلہ کا نیتن یاھو کی جانب سے مارے جانےکا خدشہ

اسرائیلی وزیر داخلہ اریہ درعی نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف حالیہ عرصے کے دوران سامنے آنے والی نفرت آمیز مہم اور دھکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی جان خطرے میں ہے اورانہیں جان سے مارا جاسکتا ہے۔

اقتصادی بحران اور نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مظاہرے

گذشتہ رات ہزاروں اسرائیلیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں بالفور اسٹریٹ پر وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کے لیے نعرے بازی کی۔

ہزاروں اسرائیلیوں کا وزیراعظم نیتن یاھو کے استعفے کا مطالبہ

گذشتہ رات ہزاروں اسرائیلیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں بالفور اسٹریٹ پر وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کے لیے نعرے بازی کی۔

نیتن یاھو کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی تل ابیب میں واقع رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے والے شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ مظاہرین زخمی ہوگئے۔

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے:نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے سنچری ڈیل پرعمل درآمد کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا: نیتن یاھو

قابض صہیونی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیلی سے الحاق کے اعلان پرعمل درآمد یکم جولائی سے شروع ہوگا اور مرحلہ وار اس اعلان پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

نیتن یاھو کا اسرائیلی فوج کے ہاتھوں معذور فلسطینی کے قتل کا اعتراف

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے قابض فوج کے ہاتھوں ایک نہتے اور معذور فلسطینی ایاد الحلاق کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الحلاق کو اسرائیلی فوج نے غلطی سے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔