حکومت میں شمولیت کے معاملے پر اسرائیلی اپوزیشن پارٹی میں اختلافات
بدھ-18-مئی-2016
اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حامیوں کی جانب سے اپوزیشن کو ساتھ ملا کر قومی حکومت کی تشکیل میں ایک بار پھر رکاوٹیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔
بدھ-18-مئی-2016
اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حامیوں کی جانب سے اپوزیشن کو ساتھ ملا کر قومی حکومت کی تشکیل میں ایک بار پھر رکاوٹیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔
پیر-16-مئی-2016
فرانس کے وزیرِخارجہ نے امن مساعی کے ضمن میں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کی اورانہیں پیرس کی جانب سے مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کی حمایت پر قائل کرنے کی کوشش کی۔
ہفتہ-14-مئی-2016
حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ’ٹوئٹر‘ پر سوال ، جواب کی ایک نئی مہم شروع کی جس کا مقصد اپنی عوامی مقبولیت میں اضافہ کرنا تھا مگر یہ مہم اس وقت ان کے گلے کا پھندہ بن گئی جب آئن لائن سماجی کارکنوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم ریاستی جرائم سے متعلق سوالات کی بھرمار کردی۔
ہفتہ-14-مئی-2016
اسرائیلی اخبارات کے مطابق فرانس کے وزیرِخارجہ امن مساعی کے ضمن میں کل اسرائیل پہنچ رہے ہیں جہاں وہ کل اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کریں گے۔
ہفتہ-7-مئی-2016
اسرائیل میں سرکاری سطح پرتیار کی گئی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے وزیر دفاع موشے یعلون نے سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے بارے میں اہم معلومات کابینہ سے چھپائی تھیں۔
ہفتہ-23-اپریل-2016
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے ایک بار پھر اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی طاقت کے ذریعے سے شام سے چھینے گئے علاقے وادی گولان کو اسرائیل کا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وادی گولان اسرائیل کے لیے سرخ لکیر ہے جس پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔