نیتن یاھو کی ہٹ دھرمی کے باعث قیدیوں کا معاملہ تعطل کا شکار ہے:حماس
منگل-15-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے قیدیوں کےتبادلے کے لیے ہونے والی کوششوں کی ناکامی کی ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید کی ہے۔
منگل-15-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے قیدیوں کےتبادلے کے لیے ہونے والی کوششوں کی ناکامی کی ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید کی ہے۔
پیر-14-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے نئی امریکی انتظامیہ کو قبل از قت خبر دار کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری معاہدے میں واپسی سے باز رہے ورنہ اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
ہفتہ-12-دسمبر-2020
اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو باقاعدہ طور پر قاہرہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔
جمعہ-11-دسمبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اسرائیل کے دورے کی تاریخ طے کردی گئی ہے۔ نیتن یاھو شیڈول کے مطابق 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
جمعرات-3-دسمبر-2020
قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا چہرہ مزید تاریک اور بھیانک ہوتا جارہا ہے کیونکہ جرمن سب میرین ڈیل کی کیس میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں ان پر الزام ہے کہ وہ اسے خریدنے کے عمل میں رشوت وصولی کے مرتکب ہوئے ہیں۔
منگل-1-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل لایا گیا توہم اس کی مخالفت کریں گے۔
پیر-30-نومبر-2020
اسرائیل کے عبرانی اخبار'معاریو' نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ چند ہفتوں کے دوران مصر کا دورہ کریںگے جہاں وہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد دونوں ملکوںکے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔
اتوار-29-نومبر-2020
حال ہی ہی میں ذرائع ابلاغ میں یہ خبر شائع ہوئی کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا اور اس دورے کے دوران انہوںنے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی تھی۔ اس دورے سے قبل اسرائیل کی حکمراں جماعت 'لیکوڈ' کی مقبولیت تیزی کے ساتھ گررہی تھی۔ جیسے ہی ذرائع ابلاغ میں نیتن یاھو کے سعودی عرب دورے کی خبر سامنے آئی تو نیتن یاھو اور ان کی جماعت کی گرتی ساکھ اور مقبولیت کو'بریک' لگ گئی۔ اس طرح اس دورے کی خبر نے نیتن یاھو کو ایک بار پھر سیاسی پہنچایا ہے۔
ہفتہ-28-نومبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کےمطابق وزیرعظم بنجمن نیتن یاھو نے کل جمعہ کے روز ایرانی جوہری پروگرام سے وابستہ سینیر سائنسدان محسن فخری زاہ کے قتل میں ملوث ہونے کا اشارہ دیا ہے۔
جمعرات-26-نومبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کرونا وبا کی آڑ میں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے درمیان تمام سرحدی گذرگاہوں کو سیل کرنے اور مصر کے ساتھ 'طابا' گذرگاہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔