پنج شنبه 01/می/2025

نیتن یاہو

نیتن یاھو کے ساتھ کرپشن کے الزام میں ملوث اسرائیلی صحافی سے پوچھ گچھ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ کرپشن کے ایک کیس میں عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مالک اور صحافی ’ارنون موزیز‘ سے بھی پوچھ تاچھ شروع کی ہے۔

نیتن یاھو کی پالیسیوں سے نالاں ہزاروں صہیونی سڑکوں پرنکل آئے

اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی پالیسیوں سے صرف فلسطینی ہی نہیں بلکہ صہیونی بھی سخت نالاں ہیں جس کا اظہار گذشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے ہوتا ہے جس میں ہزاروں صہیونیوں نے سڑکوں پرنکل کرنیتن یاھو کے استعفے کےحق میں مظاہرہ کیا۔

اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم نیتن یاھو کےخلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش

اسرائیلی پولیس نے کرپشن اور مبینہ قیمتی تحائف وصول کرنے کے الزام میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کی ہے۔

نیتن یاھو فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں رکاوٹ ہیں:اوباما

امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم باراک اوباما مسئلہ فلسطین کے حل اور دو ریاستی فارمولے پرعمل درآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

بیت المقدس میں ’داعش‘ کا کوئی وجود نہیں ملا:اسرائیلی پولیس

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل اتوار کے روز یہودی فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد صہیونی انتظامیہ کی طرف سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ القدس میں یہودی فوجیوں پر ٹرک چلانے کا واقعہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ کی کارستانی ہے اور یہ کارروائی داعش ہی کی طرز پر کی گئی ہے تاہم اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم کے بیان اور دعوے کو غلط قرار دیا ہے۔

فلسطینی نوجوان کا قاتل صہیونی فوجی ’غیرارادی‘ قتل کا مجرم قرار

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے کئی ماہ تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد آخر کار ایک زخمی فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کرنے والے فوجی کو مجرم قرار دیا ہے مگر ساتھ ہی اسے کم سے کم سزا دینے کے دانستہ قتل کے جرم کو’غیرارادی‘ اقدام قرار دے کر مجرم کو بچانے کی بھی مذموم کوشش کی گئی ہے۔

غیرقانون تحائف وصول کرنے کے الزام میں اسرائیلی وزیراعظم سے پوچھ گچھ

اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مبینہ بدعنوانی اور بیرون ملک سے غیرقانونی گراں قیمت تحائف وصول جرنے کے الزام کے تحت پوچھ گچھ شروع کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں نیتن یاھو کو شرکت کی دعوت

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2017ء کو اپنی حلف برداری کی تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

نیتن یاھو پردباؤ، بیت المقدس میں 400 مکانات کی تعمیر منسوخ

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے یہودی آباد کاری کے حوالے سے عالمی برادری کے دباؤ کے بعد القدس شہر میں 390 مکانات کی تعمیر کے ایک منصوبے پر کام روک دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف دو فوج داری معاملات کی تحقیقات کا حکم

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اٹارنی جنرل افي خائے مینڈبليت نے پولیس کو دو معاملات میں فوجداری تحقیقات کا حکم دیا ہے اور ان معاملات کا اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتنیاہو سے تعلق ہے ۔