پورا فلسطین اسرائیل ہے،یہودی کالونیاں خالی نہیں کریں گے:نیتن یاھو
جمعہ-29-ستمبر-2017
قابض صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی آخری حدوں کو پھلانگتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-29-ستمبر-2017
قابض صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی آخری حدوں کو پھلانگتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-23-ستمبر-2017
اسرائیلی پولی نے سال نو کی تقریبات کی تقریبات اور سرکاری تعطیلات کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کا از سرنو آغاز کیا جا رہا ہے۔
جمعہ-22-ستمبر-2017
اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت صفافا کے مقام پر ’جبعات ھمطوس‘ یہودی کالونی میں مزید 2600 نئے مکانات کی منظوری دیتے ہوئے پورے شہر میں یہودی آباد کاری میں تیزی لانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
جمعہ-22-ستمبر-2017
فلسطینی وزارت خارجہ نےجنرل اسمبلی سے کے اجلاس سے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو کے خطاب کو گمراہ کن اور عالمی برادری کو بے وقوف بنانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
جمعرات-21-ستمبر-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران کے جوہری پروگرام کےحوالے سے تہران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان پائے معاہدے کوختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-20-ستمبر-2017
امریکی شہر نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کو ایک دھمکی آمیز مشکوک خط اور پیکٹ موصول ہونے کے بعد ایک نیا انکشاف ہوا ہے کہ قونصل خانے کو ایک نیا پیکٹ ملا ہے جس میں وزیراعظم نیتن یاھو کو دھمکی آمیز مکتوب کے ساتھ سفید رنگ کا مشکوک پاؤڈر بھی موجود تھا۔
جمعرات-14-ستمبر-2017
فلسطینییوں کے دیرینہ حقوق اور ان کی آزادی کا حق دبانے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے عراق کو تقسیم کرتے ہوئے خود مختار کرد ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-13-ستمبر-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو جو ان دنوں لاطینی امریکا کے دورے پر ہیں آئندہ ہفتے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
پیر-11-ستمبر-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ادارے’شاباک‘ اور دوسرے سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران جولائی اور اگست کے مہینوں میں اسرائیلی اھداف اور تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 70 فلسطینی سیل ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پیر-11-ستمبر-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کل اتوار کو لاطینی امریکا کے تین ملکوں ارجنٹائن، کولمبیا اور میکسیکو کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وہ آئندہ ہفتے لاطینی امریکا سے امریکا پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی حکام کے ساتھ ہوگی۔ اس دوران نیتن یاھو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور19 ستمبر بہ روز منگل جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔