
نیتن یاھو کے معدے میں دو رسولیوں کی سرجری
منگل-31-اکتوبر-2017
اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’وللا‘ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو معدے میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے معدے سے دو چھوٹی رسولیوں کو سرجری کے ذریعے ختم کیا ہے۔