جمعه 15/نوامبر/2024

نیتن یاہو

فلسطینیوں کی پرامن ریلی پر صہیونی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی آمد کے خلاف نکالی گئی ایک فلسطینی ریلی پر قابض فوج نےطاقت کو وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

نیتن یاھو پر ملک کو خانہ جنگی کی طرف گھیسٹنے کا الزام

اسرائیل کی 'نیو امید پارٹی' کے سربراہ گیدعون ساعر نے اتوار کے روز کہا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اسرائیل کو "خانہ جنگی" کی طرف لے جا رہے ہیں۔

نیتن یاھو آج متحدہ امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آج جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے پہلے دورے پر ابو ظبی روانہ ہوں گے۔

اسرائیلی فضائی حدود کی بندش، نیتن یاہو کا دورہ یوے ای، بحرین ملتوی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کا رواں ماہ طے شدہ دورہ کورونا وائرس کے پیش نظر سفری پابندیوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا ہے۔

رائے عامہ جائزوں میں نیتن یاھو مخالف کیمپ مقبولیت میں آگے

اسرائیل میں سیاسی جماعتیں ایک بار پھر انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہرسیاسی گروپ اپنی مہم پورے زور وشور کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔ دوسری طرف رائے عامہ کے تازہ جائزوں کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اوران کی جماعت عوامی مقبولیت میں پیچھے ہے اور ان کا مخالف سیاسی کیمپ واضح فرق کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

نیتن یاہو فروری میں بحرین اور یو اے ای کا دورہ کریں گے

اسرائیلی ذرائع کے توسط سے سامنے آنے والی خبروں کے مطابق صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو متحدہ عرب امارات اور بحرین کا علانیہ دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بائیڈن کے حلف اٹھانے سے قبل یہودی کالونیوں کو آئینی شکل دینے کی کوشش

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو امریکا میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری سے قبل مقبوضہ مغربی کنارے میں نجی سطح پر یہودی آبادکاروں کی جانب سے قائم کردہ یہودی کالونیوں کو آئینی شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

نیتن یاھو نے بھی اپنے دیرینہ دوست’ ٹرمپ’ کو فراموش کر دیا

کہتے ہیں کہ 'جب پرانے یار ملتے ہیں، پرانے بھول جاتے ہیں'۔ کچھ ایسا ہی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ بھی ہوا۔ گذشتہ چار سال کے دوران ٹرمپ اور یاھو کی دوستی شہد سے میٹھی، سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی تھی۔

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دیں گے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیارں کے حصول سے ہرقیمت پر روکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران کے یورینیم کی افزودگی بڑھانے کے فیصلے کے سنگین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ یہ اقدام ایٹمی معاہدے کی ایک بڑی خلاف ورزی ہے جو 2015 میں بڑے ممالک کے ساتھ طے پایا تھا۔

نیتن یاھو جنوری 2021ء کے اوائل میں امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ جنوری کے پہلے ہفتے میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں‌گے جہاں وہ دبئی میں‌اسرائیلی سفارت خانے کا بھی افتتاح کریں گے۔